-->
امریکہ: ڈیموکریٹک رہنماؤں نے بائیڈن کے انتخابی دوڑ سے باہر ہونے کی تجویز مسترد کر دی

امریکہ: ڈیموکریٹک رہنماؤں نے بائیڈن کے انتخابی دوڑ سے باہر ہونے کی تجویز مسترد کر دی

امریکہ کی برسراقتدار ڈیموکریٹک پارٹی کے اہم رہنماؤں نے اس خیال کو مسترد کردیا ہے کہ صدر جو بائیڈن کو ری پبلیکن ممکنہ امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابل پہلے مباحثے میں خراب کارکردگی کے بعد رواں سال کے صدارتی الیکشن کی دوڑ سے باہر ہوجانا چاہیے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/EuU2IeC

Related Posts

0 Response to "امریکہ: ڈیموکریٹک رہنماؤں نے بائیڈن کے انتخابی دوڑ سے باہر ہونے کی تجویز مسترد کر دی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3