-->
بلنکن نے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو سے روسی اقدامات سے پیدا عدم استحکام  پر بات چیت کی: امریکی محکمہ خارجہ   

بلنکن نے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو سے روسی اقدامات سے پیدا عدم استحکام پر بات چیت کی: امریکی محکمہ خارجہ   

امریکہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ انٹنی بلنکن اور ان کے  پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری نے فون پر  حالیہ  گفتگو مین روس کے یوکرین کی جنگ سے  عدم استحکام پیدا کرنے والے اثرات  اور ماسکو کے  اناج کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے پر بات چیت کی۔  

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ok4fWxt

Related Posts

0 Response to "بلنکن نے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو سے روسی اقدامات سے پیدا عدم استحکام پر بات چیت کی: امریکی محکمہ خارجہ   "

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3