-->
ہنٹر بائیڈن کا اعترافِ جرم سے انکار، جج نے ان کے خلاف مقدمے میں معاہدے پر سوال اٹھا دیے

ہنٹر بائیڈن کا اعترافِ جرم سے انکار، جج نے ان کے خلاف مقدمے میں معاہدے پر سوال اٹھا دیے

جج نے پراسیکیوٹرز کے ساتھ طے پائے اس معاہدے کی تفصیلات پر سوالات اٹھا دیے کہ آیا یہ مکمل استثنیٰ ہے اور مستقبل میں دیگر کسی مقدمے میں بھی انہیں مستثنیٰ قرار دے گا۔ دیگر معاملات میں ہنٹر ۔بائیڈن کا بیرونِ ملک کاروبار شامل ہے جس میں ریپبلکنز ان کے والد صدر بائیڈن کو بھی ملوث کرتے ہیں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2hbGNB4

Related Posts

0 Response to "ہنٹر بائیڈن کا اعترافِ جرم سے انکار، جج نے ان کے خلاف مقدمے میں معاہدے پر سوال اٹھا دیے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3