
امریکی انتخابات: کیا خواتین کے ووٹ ہیرس کو فتح دلا پائیں گے؟
امریکی انتخابات میں ڈیمو کریٹک امیدوار کاملا ہیرس اور ریپبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مقابلہ سخت ہے۔لیکن ووٹروں کا ایک گروپ ایسا ہے جس میں ہیرس کو ٹرمپ پر سبقت حاصل ہے۔ اور یہ ہیں خواتین جن کے ووٹ دینے کی شرح مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ ڈورا میہکوار کی رپورٹ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/rTlfX9H
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/rTlfX9H
0 Response to "امریکی انتخابات: کیا خواتین کے ووٹ ہیرس کو فتح دلا پائیں گے؟"
Post a Comment