
ییلن کادورۂ چین: امریکہ اور چین کے اقتصادی مفادات باہم منسلک ہیںچینی وزارت خارجہ
چین میں امریکی کاروباروں کے لیڈروں سے خطاب میں ییلن نے کہا،" امریکہ نہیں چاہتا کہ دونوں ملکوں کی معیشتیں ایک دوسرے سے جدا جدا ہوں۔ دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں میں فاصلہ پیدا کرنے سے عالمی معیشت عدم استحکام کا شکار ہو گی اور اسے قبول کرنا واقعتاً ناممکن ہو گا۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/tPXHlWR
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/tPXHlWR
0 Response to "ییلن کادورۂ چین: امریکہ اور چین کے اقتصادی مفادات باہم منسلک ہیںچینی وزارت خارجہ"
Post a Comment