
پاکستانی نژاد امریکی قانون سازپرحملہ آور ہونے والےشخص پر فرد جرم عائد
یہ حملہ بدھ کی صبح اس وقت ہوا جب ریاستی نمائندہ مریم خان نے، جو کہ ونڈسر کے علاقے سے ایک ڈیموکریٹ رکن کےطور پر منتخب ہوئیں، تقریباً چار ہزار دیگر لوگوں کے ساتھ ہارٹ فورڈ کے سینٹر کے میدان میں عید الاضحی کی نمازمیں شرکت کی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1F0G49Y
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1F0G49Y
0 Response to "پاکستانی نژاد امریکی قانون سازپرحملہ آور ہونے والےشخص پر فرد جرم عائد"
Post a Comment