-->
کیا پتہ ہم جہنم میں رہ رہے ہوں

کیا پتہ ہم جہنم میں رہ رہے ہوں

اقوام متحدہ کے اینوائرنمنٹ پروگرام کے ڈائریکٹر انگر اینڈرسن کہتے ہیں کہ ہر ریکارڈ توڑنے کے لئے نہیں ہوتا ۔ دنیا کے ہر کونے میں لوگ گرمی کی شدید لہروں سے نبرد آزما ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ 'ماحول کی حدت کم کرنے کے اقدامات میں غفلت کا نتیجہ انہیں بھگتنا پڑتا ہے، جو سب سے کم آمدنی رکھنے والے اورکمزور ہیں'

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/oy8q69n

0 Response to "کیا پتہ ہم جہنم میں رہ رہے ہوں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3