-->
بدنام امریکی اسپورٹس فزیشن پر جیل میں چاقوسے حملہ

بدنام امریکی اسپورٹس فزیشن پر جیل میں چاقوسے حملہ

59 سالہ نیسر کو، جو کبھی یو ایس اے جمناسٹک اور مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کے لیے کام  کیا کرتے تھے ،  اتوار کو جنوبی ریاست فلوریڈا میں یونائیٹڈ اسٹیٹس پینیٹینٹری کولمین میں پیٹھ، سینے اور گردن میں چاقو کے وار کئے گئے۔ حکام نے بتایا کہ ان کی حالت مستحکم ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/fleRCZo

0 Response to "بدنام امریکی اسپورٹس فزیشن پر جیل میں چاقوسے حملہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3