-->
امریکہ: چھ ماہ میں فائرنگ سےاجتماعی  ہلاکتوں کے ریکارڈ واقعات

امریکہ: چھ ماہ میں فائرنگ سےاجتماعی ہلاکتوں کے ریکارڈ واقعات

یکم جنوری سے 30 جون تک امریکہ بھر میں فائرنگ یا مسلح حملوں کے 28 بڑے واقعات ہوئے ہیں جن میں  صرف ایک واقعہ ایسا تھا جس میں بندوق استعمال نہیں ہوئی تھی۔ یوں ان واقعات سے کے سبب مرنے والوں کی تعداد میں لگ بھگ ہر ہفتے اضافہ ہوا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/JvijDN7

0 Response to "امریکہ: چھ ماہ میں فائرنگ سےاجتماعی ہلاکتوں کے ریکارڈ واقعات"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3