-->
نیو یارک میں 10 خواتین کے سیریل کلر کی تلاش، ایک دہائی بعد مشتبہ شخص گرفتار

نیو یارک میں 10 خواتین کے سیریل کلر کی تلاش، ایک دہائی بعد مشتبہ شخص گرفتار

امریکہ کی ریاست نیو یارک میں11 ہلاکتوں کی تفتیش بظاہر  ختم ہو گئی تھی۔  اس بارے میں شکوک و شبہات موجود تھے کہ کیا اس قاتل کو کبھی گرفتاری بھی کیا جا سکے گا  جس نے قتل کی گئی خواتین کی باقیات کو لانگ آئی لینڈ میں ساحلی پٹی کے دور دراز علاقوں میں پھینک دیا تھا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/K5ieFkA

Related Posts

0 Response to "نیو یارک میں 10 خواتین کے سیریل کلر کی تلاش، ایک دہائی بعد مشتبہ شخص گرفتار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3