
امریکی وزیرِ خزانہ کا نو ماہ میں بھارت کا تیسرا دورہ، چین کا معاملہ ایجنڈے میں شامل
امریکہ کی وزیرِ خزانہ جینٹ ییلن نو ماہ میں بھارت کا تیسرا دورہ کر رہی ہیں جس کے دوران وہ 20 ممالک کے جی ٹوئنٹی کے نام سے جانےوالے گروپ کے اجلاس میں شرکت اور واشنگٹن اور نئی دہلی کے درمیان قریبی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر بات چیت کریں گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SybMCRK
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SybMCRK
0 Response to "امریکی وزیرِ خزانہ کا نو ماہ میں بھارت کا تیسرا دورہ، چین کا معاملہ ایجنڈے میں شامل "
Post a Comment