ٹرمپ کو عرب نژاد امریکیوں کے اکثریتی شہر ڈیئر بورن میں کامیابی کیسے حاصل ہوئی؟
ڈیئر بارن شہر میں ایک لاکھ دس ہزار عرب نژاد لوگ آباد ہیں۔ یہاں پر صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹک امیدوار نائب صدر کاملا ہیرس نے ری پبلیکن ٹرمپ کے مقابلے میں 2,500 کم ووٹ حاصل کیے۔ ٹرمپ اس شہر سے سابق صدر جارج ڈبلیو بش کی 2000 سال میں کامیابی کے بعد فتح یاب ہونے والے پہلے ری پبلیکن امیدوار ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/D6aHb5r
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/D6aHb5r
0 Response to "ٹرمپ کو عرب نژاد امریکیوں کے اکثریتی شہر ڈیئر بورن میں کامیابی کیسے حاصل ہوئی؟"
Post a Comment