
چین ماحولیات میں بہتری کی عالمی کوششوں میں رکاوٹ نہ ڈالے،جان کیری
چین دنیا میں کوئلہ پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔ وہ مسلسل نئے پلانٹ تعمیر کر رہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ شمسی اور ہوا کی توانائی جیسے قابلِ تجدید توانائی کے ذرائع بھی استعمال کر رہا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/C78keaH
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/C78keaH
0 Response to "چین ماحولیات میں بہتری کی عالمی کوششوں میں رکاوٹ نہ ڈالے،جان کیری"
Post a Comment