-->
 اے آئی چپ کی برآمد: بائیڈن انتظامیہ کا نئے قوانین کااعلان

اے آئی چپ کی برآمد: بائیڈن انتظامیہ کا نئے قوانین کااعلان

انتظامیہ کے ایک سینئر عہدے دار کا کہنا تھا کہ وہ ممالک جو امریکہ کے قریبی شراکت دار ہیں یا جن پر ہتھیاروں کے حصول کی پابندیاں نافذ نہیں ہیں، ان میں سے زیادہ تر کو جدید ترین اے آئی چپ حاصل کرنے کے لیے لائسنس کی پابندیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، بشرطیکہ ان کے ہاں مؤثر سیکیورٹی سسٹم نافذ ہو۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/IfV7Lyg

Related Posts

0 Response to " اے آئی چپ کی برآمد: بائیڈن انتظامیہ کا نئے قوانین کااعلان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3