
امریکہ میں بھی بچوں سے مشقت میں اضافہ ہو رہا ہے
یو ایس لیبر ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ امریکہ میں 2015 سے مشقت کرنے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو امریکی لیبر قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ لیکن ادارے کے مطابق ایسے کیسسز کی کل تعداد اب بھی دو دہائیوں قبل کےمقابلے میں کم ہے، ماہرین نے اس اضافے کو پریشان کن قرار دیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/dQ1vhMV
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/dQ1vhMV
0 Response to "امریکہ میں بھی بچوں سے مشقت میں اضافہ ہو رہا ہے"
Post a Comment