-->
ٹرمپ کا پانامہ کینال واپس لینے کا بیان؛ امریکہ کے لیے یہ بحری راستہ کیوں اہم ہے؟

ٹرمپ کا پانامہ کینال واپس لینے کا بیان؛ امریکہ کے لیے یہ بحری راستہ کیوں اہم ہے؟

امریکہ نے 1977 میں اس کینال کا کنٹرول پانامہ کے سپرد کرنے کا معاہدہ کیا تھا جس پر 1999 میں عمل درآمد ہوا۔ یہ معاہدہ تھا کیا اور امریکہ کیوں پانامہ کینال سے دستبردار ہوا، اس کا پس منظر جاننے کے لیے اس کینال کی تاریخ کو سمجھنا ضروری ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/JOBhWlR

0 Response to "ٹرمپ کا پانامہ کینال واپس لینے کا بیان؛ امریکہ کے لیے یہ بحری راستہ کیوں اہم ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3