بائیڈن امریکی فوجیوں پرحملے کا جواب دینے کیلئے پرعزم، ایران کا جوابی کارروائی کا انتباہ
ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے خلاف ایرانی دھمکی سب سے پہلے نیویارک میں اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایرانی کی طرف سے سامنے آئی۔انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی بہانے سے ایران کے مفادات اور شہریوں پر حملے کا اسلامی جمہوریہ فیصلہ کن جواب دے گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/09aOVtH
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/09aOVtH
0 Response to "بائیڈن امریکی فوجیوں پرحملے کا جواب دینے کیلئے پرعزم، ایران کا جوابی کارروائی کا انتباہ"
Post a Comment