-->
چینی ہم منصب کے ملاقات سے انکار پر افسوس ہے:آسٹن

چینی ہم منصب کے ملاقات سے انکار پر افسوس ہے:آسٹن

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے جمعرات کو کہا کہ یہ بڑی بدقسمتی کی بات ہے کہ چین نے ان کے چینی ہم منصب لی شانگفو کے ساتھ انکی ملاقات کی درخواست کو مسترد کر دیا جب کہ وہ دونوں سنگاپور میں شنگری لا ڈائیلاگ میں شرکت کر رہے ہیں اور یہ اچھا موقع تھا بات چیت کا

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/F9dEODM

Related Posts

0 Response to "چینی ہم منصب کے ملاقات سے انکار پر افسوس ہے:آسٹن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3