
پختون تحفظ تحریک کی رہنما گلالئی حراست میں لیے جانے کے بعد رہا
محمد سیلم خان ایڈوکیٹ نے بتایا ہے کہ پاسپورٹ کیس میں گلائی اسماعیل کو شخصی ضمانت پر رہا کر دیا گیا، جبکہ صوابی میں درج مقدمے میں ان کی ضمانت پر رہائی کیلئے ہفتے کے روز مقامی عدالت سے رجوع کیا جائیگا
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2CesW2e
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2CesW2e
0 Response to "پختون تحفظ تحریک کی رہنما گلالئی حراست میں لیے جانے کے بعد رہا"
Post a Comment