
نریندرمودی 22 جون کو امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے
وائٹ ہاؤس کے ایک بیان کے مطابق نریندرمودی کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے آزاد، کھلے، خوشحال اور محفوظ ہند بحرالکاہل کے مشترکہ عزم کو مزید مضبوط کرے گا۔ اور دفاع، صاف توانائی اور خلا سمیت ہماری اسٹریٹجک ٹیکنالوجی کی شراکت داری کو تقویت دینے کے ہمارے مشترکہ عزم کو تقویت دے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/A5wpxis
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/A5wpxis
0 Response to "نریندرمودی 22 جون کو امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے"
Post a Comment