-->
امریکہ: 13 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کی پابندی کےلیے قانون سازی کی تیاری

امریکہ: 13 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کی پابندی کےلیے قانون سازی کی تیاری

ہوائی کے ڈیمو کریٹ سینیٹر برائن شاٹز، اور آرکنسا کے ریپبلکن ٹام کاٹن کے ساتھ مل کر برٹ اور مرفی نے جو بل متعارف کرایا ہے وہ 13 سال سے کم عمر کے تمام بچوں کو سوشل میڈیا کےاستعمال سے روکتا ہے اور اس کے تحت 18سال سے کم عمر بچوں کو اکاؤنٹ بنانے کے لیے اپنے سرپرست سے اجازت درکار ہوگی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/NPc0aKX

Related Posts

0 Response to "امریکہ: 13 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کی پابندی کےلیے قانون سازی کی تیاری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3