
زیر حراست امریکی صحافی کے تبادلے کی بات چیت عدالتی فیصلے کے بعد ہو گی: روس
روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریا بکوف نے کہا ہے کہ 31 سالہ گیرشکووچ کے خلاف جاسوسی کے مقدمے میں عدالت کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد ہی ماسکو ممکنہ قیدیوں کے تبادلے پر بات چیت کرے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6PfuMzC
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6PfuMzC
0 Response to "زیر حراست امریکی صحافی کے تبادلے کی بات چیت عدالتی فیصلے کے بعد ہو گی: روس"
Post a Comment