daily news امریکہ - وائس آف امریکہ رابرٹ ملر کے سوالوں کے جواب دے دیے: صدر ٹرمپ By amazon Saturday, November 17, 2018 Comment Edit صدر نے رابرٹ ملر کی تحقیقات پر اشارۃً تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لوگ ہمیشہ غلط مقاصد رکھنے والے افراد کے سوالات کا احتیاط سے جواب دیتے ہیں لیکن ان کے بقول انہوں نے بڑی آسانی سے تمام سوالوں کے جواب دیے۔ from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Dvjub0 Related Posts منیلا کے ساتھ معاہدے کے لیے پرامید ہیں : امریکی دفاعی عہدے دارامریکی وزیر دفاع کا فلپائن کا دورہ، مزید چار تنصیبات تک رسائی کا معاہدہبائیڈن کی دوسری رہائش گاہ سے کوئی نئی خفیہ دستاویزات نہیں ملیںدہشت گردی سے نمٹنے کی پاکستان کی پالیسی ناقص رہی ہے، امریکی ماہر
0 Response to "رابرٹ ملر کے سوالوں کے جواب دے دیے: صدر ٹرمپ"
Post a Comment