
امریکی ابرامز ٹینک یوکرینی فوج کی تربیت کے لیے اگلے ماہ جرمنی پہنچ جائیں گے
امریکی زیرقیادت تربیت میں تقریباً 250 یوکرینی شامل ہوں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ موسم خزاں تک 31 ابرامز ٹینک یوکرین کو پہنچائے جائیں گے جو کہ اس سے پہلے جو توقع کی جا رہی تھی اس سے بہت پہلے پہنچ رہے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/5ThjoOR
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/5ThjoOR
0 Response to "امریکی ابرامز ٹینک یوکرینی فوج کی تربیت کے لیے اگلے ماہ جرمنی پہنچ جائیں گے"
Post a Comment