
امریکی مساجد میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ عبادات کا دوبارہ آغاز
امريکہ ميں بھی کرونا وائرس نے زندگی کے ہر پہلو کو متاثر کيا ہے۔ گزشتہ برس کئی مساجد کرونا وبا کی وجہ سے بند کر دی گئی تھيں مگر اس سال ويکسي نيشن کے بعد لوگوں نے ماہ رمضان ميں ايک بار پھر مساجد کا رخ کيا ہے۔ مونا کاظم شاہ کی رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3b7wdRn
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3b7wdRn
0 Response to "امریکی مساجد میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ عبادات کا دوبارہ آغاز"
Post a Comment