-->
فیس بک کے نگران بورڈ نے سابق صدر ٹرمپ کا اکاٗونٹ بند رکھنے کی حمایت کر دی، چھ ماہ بعد نظر ثانی کی ہدایت

فیس بک کے نگران بورڈ نے سابق صدر ٹرمپ کا اکاٗونٹ بند رکھنے کی حمایت کر دی، چھ ماہ بعد نظر ثانی کی ہدایت

یہ اکاونٹ چھ جنوری کو واشنگٹن ڈی سی میں کیپیٹل ہل کی عمارت پرحملے کے اگلے دن معطل کیے گئے، جب صدر نے اپنے حامیوں کو کہا تھا کہ وہ قانون سازوں کا مقابلہ کریں، جو بائیڈن کی نومبر کے انتخابات میں فتح کی توثیق کر رہے تھے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Rrican

Related Posts

0 Response to "فیس بک کے نگران بورڈ نے سابق صدر ٹرمپ کا اکاٗونٹ بند رکھنے کی حمایت کر دی، چھ ماہ بعد نظر ثانی کی ہدایت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3