
ٹرمپ کے خلاف تحقیقات: سابق نائب صدر مائیک پینس کی گرینڈ جیوری کے سامنے گواہی
فیڈرل اپیل کورٹ نے ٹرمپ کے وکلا کی جانب سے مائیک پینس کی پیشی روکنے کی درخواست مسترد کر دی تھی جس کے چند گھنٹوں بعد انہوں نے واشنگٹن میں گرینڈ جیوری کے روبرو پیش ہو کر گواہی دی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ZDoy8gJ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ZDoy8gJ
0 Response to "ٹرمپ کے خلاف تحقیقات: سابق نائب صدر مائیک پینس کی گرینڈ جیوری کے سامنے گواہی"
Post a Comment