
صدر بائیڈن اور سابق صدر ٹرمپ میں انتخابی معرکہ نظریاتی بنیاد پر ہونے کی توقع
سابق صدر ٹرمپ کے بعد صدر بائیڈن نے بھی آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں وائس آف امریکہ کی نامہ نگار پیٹسی وڈا کسوارا کہتی ہیں کہ دونوں معمر رہنماوں میں نظریاتی تفریق بہت زیادہ ہے اور آئندہ انتخابات میں مقابلہ اسی تفریق کی بنیاد پر ہونے کی توقع ہے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GfiAe7b
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GfiAe7b
0 Response to "صدر بائیڈن اور سابق صدر ٹرمپ میں انتخابی معرکہ نظریاتی بنیاد پر ہونے کی توقع"
Post a Comment