
صدارتی انتخابات 2024: بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ متوقع
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے حال ہی میں سن 2024 کا صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان کے بعد جوبائیڈن اور ان کے ممکنہ حریف سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ایک سخت انتخابی معرکے کا امکان ہے۔ مزید تفیصل اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/w1uCxqa
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/w1uCxqa
0 Response to "صدارتی انتخابات 2024: بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ متوقع"
Post a Comment