-->
کیا صدر ٹرمپ کرونا وائرس کو سیاسی مفاد کے لیے استعمال کر رہے ہیں؟

کیا صدر ٹرمپ کرونا وائرس کو سیاسی مفاد کے لیے استعمال کر رہے ہیں؟

یہاں امریکہ میں نومبر کے صدارتی انتخابات سے پہلے اس کی سیاسی گونج بظاہر مرکزی حثیت اختیار کرتی معلوم ہوتی ہے۔ صدر ٹرمپ کے ناقدین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ سیاسی فائدے کے لئے کرونا وائرس کی وبا کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کو استعمال کر رہے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bVjIGb

Related Posts

0 Response to "کیا صدر ٹرمپ کرونا وائرس کو سیاسی مفاد کے لیے استعمال کر رہے ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3