
نیو یارک ڈائری:خواتین کے حقوق اسلامی حقوق ہیں، بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اسلام وہ پہلا دین ہے جس نے ابتدا سے خواتین کو حقوق دیے۔ اسلام لوگوں کے خلاف، قوموں کے خلاف، خواتین کے خلاف ظلم کی نفی کرتا ہے۔ اسلام رنگ، نسل اور صنف کی بنیاد پر تفریق کی نفی کرتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2w5YTJd
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2w5YTJd
0 Response to "نیو یارک ڈائری:خواتین کے حقوق اسلامی حقوق ہیں، بلاول بھٹو زرداری"
Post a Comment