
آئی ایم ایف کی فنڈنگ کے لیےاقدامات پاکستان کو ہی کرنے ہوں گے،امریکہ
امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنا ہوں گی۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران وی او اے اردو کی ارم عباسی کی طرف سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ آئی ایم ایف کی فنڈنگ کے لیے اقدامات پاکستا کو ہی کرنا ہوں گے۔ مزید جانتے ہیں ارم عباسی سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/S9fokLu
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/S9fokLu
0 Response to "آئی ایم ایف کی فنڈنگ کے لیےاقدامات پاکستان کو ہی کرنے ہوں گے،امریکہ"
Post a Comment