
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنے کا معاملہ
کورونا وائرس کے باعث امریکہ میں اب ایسی امریکی ریاستوں کی تعداد بڑھ رہی ہے جو ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنے پر غور کر رہی ہیں۔ تاہم صدر ٹرمپ کا خیال ہے کہ اس طرح ڈالے گئے ووٹ دھاندلی اور نتائج میں تاخیر کا سبب بنیں گے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31w1c3Z
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31w1c3Z
0 Response to "امریکی صدارتی انتخابات میں ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنے کا معاملہ"
Post a Comment