
سات سو افراد کا امریکی قصبہ جہاں کورونا وائرس کا کوئی مریض نہیں
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کورونا وائرس کیسز کی تعداد کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر ہے۔ لیکن وہاں ایک کاؤنٹی ایسی بھی ہے جہاں اب تک کورونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔ یہ کیسے ممکن ہوا؟ دیکھیے اس رپورٹ میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gDNoKV
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gDNoKV
0 Response to "سات سو افراد کا امریکی قصبہ جہاں کورونا وائرس کا کوئی مریض نہیں"
Post a Comment