
امریکہ میں ہر 17 سال بعد زمین سے نکلنے والے کیڑے
امریکہ کی کئی ریاستوں کے مکینوں کو آج کل ایک انوکھے مہمان کا سامنا ہے جو بعض افراد کے لیے تو الجھن کا باعث ہے، لیکن ماہرینِ ماحولیات کے مطابق، بالکل بے ضرر ہے۔ فائزہ بخاری کی رپورٹ میں دیکھیے ان حشرات کی دلچسپ کہانی جو ہر 17 سال بعد امریکیوں کو ہیلو کہنے اور افزائشِ نسل کے لیے زمین سے نکل آتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3vIUHZm
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3vIUHZm
0 Response to "امریکہ میں ہر 17 سال بعد زمین سے نکلنے والے کیڑے"
Post a Comment