-->
امریکی ویزہ فیسوں میں اضافہ

امریکی ویزہ فیسوں میں اضافہ

سیاحت کے ویزہ کی درخواست بی ون اینڈ بی ٹو اور اسٹوڈنٹ ویزہ ایف ، ایم ، جے کی فیسیں 160 ڈالر سے بڑھا کر 245 ڈالر کردی گئی ہیں، جو کہ چون فیصد اضافہ ہے؛ جبکہ روزگار پر مبنی ویزہ ایچ، ایل ، او ، پی ، کیو اور آر کی فیس 190 سے بڑھا کر 310 کردی گئی ہیں، جو کہ 63 فیصد اضافہ ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OmbVcTGf

Related Posts

0 Response to "امریکی ویزہ فیسوں میں اضافہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3