
امریکی صدر کے دورۂ مشرقی وسطیٰ کا مقصد کیا ہے؟
امریکی صدر جوبائیڈن منصب سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ آئندہ ماہ اسرائیل، مغربی کنارے اور سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ وہ اسرائیل سے براہِ راست سعودی عرب بھی جائیں گے۔ یہ پہلی مرتبہ ہوگا کہ کوئی امریکی صدر اسرائیل کے بعد ایسے ملک جائیں گے جو اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا۔ بائیڈن کے دورے سے متعلق مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/qrLXQxT
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/qrLXQxT
0 Response to "امریکی صدر کے دورۂ مشرقی وسطیٰ کا مقصد کیا ہے؟"
Post a Comment