-->
نیو یارک: شہر کے شور میں سائلنٹ ڈسکو کا مزہ

نیو یارک: شہر کے شور میں سائلنٹ ڈسکو کا مزہ

کووڈ کے دو سالوں میں نیو یارک میں رہنے والوں کو ایمبولنس کے سائرن زیادہ اور میوزک کم سنائی دیتا تھا لیکن اس سال آرٹ اور موسیقی کی ایک تازہ لہر نیو یارک میں رہنے والوں کو دوبارہ اپنے گھروں سے باہر لے آئی ہے۔ صباحت زکریا ہمیں لے جا رہی ہیں ایک خاموش ڈسکو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/u6RNBHL

Related Posts

0 Response to "نیو یارک: شہر کے شور میں سائلنٹ ڈسکو کا مزہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3