
امریکہ میں جمہوریت سربراہی کانفرنس؛ کئی امریکی شراکت دار نظر انداز
محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ" ہم اس بات کا اعادہ کرتے ہیں کہ سربراہی اجلاس کے لیے ہمارا مقصد علاقائی ،سماجی اوراقتصادی طور پر متنوع ممالک کا نمائندہ اجلاس بنانا ہے ۔ ہم یہ بتانے کی کوشش نہیں کر رہے ہیں کہ کون سے ممالک جمہوری ہیں اورکون سے نہیں۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/wQyHPZl
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/wQyHPZl
0 Response to "امریکہ میں جمہوریت سربراہی کانفرنس؛ کئی امریکی شراکت دار نظر انداز"
Post a Comment