
امریکہ: اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات سے نمٹنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ حال ہی میں ٹیکساس کے ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں 19 بچے ہلاک ہوئے تھے۔ اس طرح کے واقعات سے نمٹنے کے لیے اسکولوں میں ایسی ٹیکنالوجی نصب کی جا رہی ہے جو پولیس کی مدد کر سکے گی۔ یہ ٹیکنالوجی کیا ہے اور کیسے کام کرتی ہے؟ مزید تفصیل عبدالعزیز خان کی اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/l4qsSIG
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/l4qsSIG
0 Response to "امریکہ: اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات سے نمٹنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال"
Post a Comment