-->
امریکہ کا روسی اشرافیہ کے خلاف مزید تعزیرات کا اعلان

امریکہ کا روسی اشرافیہ کے خلاف مزید تعزیرات کا اعلان

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ  نئی تعزیرات اس لیے عائد  کی گئی ہیں  تاکہ پابندیوں سے بچنے کی کوشش کا مداوا کیا جا سکے،ان کا نفاذ ٹھوس  بنا یا جا سکے اور پوٹن اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف دباؤ میں اضافہ کیا جا سکے

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hVz3aYR

Related Posts

0 Response to "امریکہ کا روسی اشرافیہ کے خلاف مزید تعزیرات کا اعلان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3