
امریکہ میں پولیس کو ڈی فنڈ کرنے سے کیا مراد؟
پولیس کو ڈی فنڈ کرنے کا مطالبہ کرنے والوں کا یہی کہنا ہے کہ ان کی مدد کا کوئی ادارہ ایسا ہونا چاہئے جو تعصب سے پاک اور طاقت استعمال کرنے کی بجائے انسانی سطح پر مسائل کا حل نکال سکے۔ مگر پولیس کو مکمل طور پر ختم کرنے کے نظریے سے زیادہ اتفاق نہیں کیا جا رہا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2BJs7Qu
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2BJs7Qu
0 Response to "امریکہ میں پولیس کو ڈی فنڈ کرنے سے کیا مراد؟"
Post a Comment