-->
عمران خان کے حق میں بعض امریکی شخصیات کے بیانات، پس منظر کیا ہے؟

عمران خان کے حق میں بعض امریکی شخصیات کے بیانات، پس منظر کیا ہے؟

سابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں بعض امریکی شخصیات کے بیانات کا پس منظر کیا ہے؟ واشنگٹن کے تھینک ٹینک اٹلانٹک کونسل سے وابستہ تجزیہ کار شجاع نواز کہتے ہیں کہ یہ پی ٹی آئی کی لابنگ کا نتیجہ ہوسکتا ہے۔ لیکن پاکستان کے حوالے سے واشنگٹن کی صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، تفصیل اس ویڈیو میں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ysRHFo6

Related Posts

0 Response to "عمران خان کے حق میں بعض امریکی شخصیات کے بیانات، پس منظر کیا ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3