-->
ایبٹ آباد میں پہاڑی پگڈنڈیوں پر کرکٹ ٹورنامنٹ

ایبٹ آباد میں پہاڑی پگڈنڈیوں پر کرکٹ ٹورنامنٹ

خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں کرکٹ کے دیوانوں کو کھیل کا میدان نہ ملا تو انہوں نے پہاڑی پگڈنڈیوں پر ہی میدان سجا لیا۔ بتیس ٹیموں پر مشتمل ایک ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں جب ایک ٹیم نے فتح حاصل کی تو کھلاڑیوں کے ساتھ شائقین کی خوشی بھی دیدنی تھی۔ کرکٹ ٹورنامنٹ میں فتح کا جشن دیکھیے اس ویڈیو میں۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3krijN0

Related Posts

0 Response to "ایبٹ آباد میں پہاڑی پگڈنڈیوں پر کرکٹ ٹورنامنٹ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3