-->
لبنان میں حکومت مخالف احتجاج میں شدت، وزرا مستعفی ہونے لگے

لبنان میں حکومت مخالف احتجاج میں شدت، وزرا مستعفی ہونے لگے

پہلے وزیر اطلاعات منال عبد الصمد نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ کچھ دیر بعد ہی کابینہ کے دوسرے رکن وزیرِ ماحولیات دامیانوش کتار نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XNAva1

0 Response to "لبنان میں حکومت مخالف احتجاج میں شدت، وزرا مستعفی ہونے لگے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3