
قومی سلامتی کو 'خطرہ'، امریکہ نے چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے آلات کی فروخت پر پابندی لگادی
بائیڈن انتظامیہ نے چین کی ہواوے ٹیکنالوجیز اور زیڈ ٹی ای کمپنی سے نئے مواصلاتی آلات کی منظوریوں پر پابندی عائد کردی ہے کیوں کہ یہ امریکی قومی سلامتی کے لیے 'ناقابل قبول خطرہ' ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/xcCrmZV
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/xcCrmZV
0 Response to "قومی سلامتی کو 'خطرہ'، امریکہ نے چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے آلات کی فروخت پر پابندی لگادی"
Post a Comment