
امریکہ نے روسی جنگی طیارے اورامریکی ڈرون کے تصادم کی ویڈیو جاری کر دی
امریکی فوج کے مطابق امریکی ایم کیو ۔9 ڈرون منگل کو بین الاقوامی فضائی حدود میں ’’معمول کی کارروائیاں‘‘ کر رہا تھا، جب دو روسی سخوئی ایس یو 27 لڑاکا طیاروں نے اسے روکا ۔ روسی جیٹ کے ڈرون کے پروپیلر سے ٹکرانے کے بعد امریکی افواج نے اپنےڈرون کو بین الاقوامی پانیوں میں گرا دیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/wg3NHa1
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/wg3NHa1
0 Response to "امریکہ نے روسی جنگی طیارے اورامریکی ڈرون کے تصادم کی ویڈیو جاری کر دی"
Post a Comment