-->
افغان طالبان کو تسلیم کرنے میں پیش رفت انسانی حقوق پر ان کے طرز عمل پر انعام دینا ہے: تجزیہ کار

افغان طالبان کو تسلیم کرنے میں پیش رفت انسانی حقوق پر ان کے طرز عمل پر انعام دینا ہے: تجزیہ کار

کامران بخاری کہتے ہیں ں افغانستان کو ڈوب جانے اور افرا تفری سے بچانے کے لئے آپ نے جو اقدامات کئے ہیں وہ ٹھیک ہیں ان کا جواز ہے، لیکن تسلیم کرنے کا مطلب ہر منفی ایکٹر کے حوصلے بلند کرنا ہے۔"پھر تو پاکستان میں ٹی ٹی پی بھی کہے گی ہمیں تسلیم کر لو، کل کو کیا ہم اسلامک اسٹیٹ کو بھی تسلیم کرلیں گے؟"

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/yAxMhuv

Related Posts

0 Response to "افغان طالبان کو تسلیم کرنے میں پیش رفت انسانی حقوق پر ان کے طرز عمل پر انعام دینا ہے: تجزیہ کار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3