
امریکہ اور تائیوان کی دفاعی کمپنیاں ہتھیاروں کی مشترکہ پیداوارپر بات چیت کریں گی
امریکہ اور تائیوان کی کاروبار سہولت کار تنظیم" یو ایس تائیوان بزنس کونسل" کے مطابق "تائیوان-یو ایس ڈیفنس انڈسٹری فورم" کا اجلاس 3 مئی کو تائی پے میں ہوگا۔ اس اجلاس میں مشترکہ پیداوار، تائیوان کی صنعتی صلاحیتوں کو مربوط کرنےاور دفاعی تعاون کے کئی مسائل پر توجہ دی جائے گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/96AHXhq
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/96AHXhq
0 Response to "امریکہ اور تائیوان کی دفاعی کمپنیاں ہتھیاروں کی مشترکہ پیداوارپر بات چیت کریں گی"
Post a Comment