
جوہری ہتھیاروں کا معاہدہ معطل اور جوہری تجربات شروع کرنے کی روس کی دھمکی
امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے پوٹن کے اس اقدام کو ’’انتہائی بدقسمتی اور غیر ذمہ دارانہ‘‘ قرار دیا۔ نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کا کہنا ہے کہ اس اقدام نے دنیا کو مزید خطرناک جگہ بنا دیا ہے۔ انہوں نے پوٹن پر زور دیا کہ وہ اپنے فیصلے پر دوبارہ غور کریں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/8twUkvD
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/8twUkvD
0 Response to "جوہری ہتھیاروں کا معاہدہ معطل اور جوہری تجربات شروع کرنے کی روس کی دھمکی"
Post a Comment